فوٹواسٹیٹ کاپی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کسی تحریر یا دستاویز کی وہ نقل جو عکسی مشین کے ذریعے سے حاصل کی جائے، عکسی نقل تیار کرنے والی مشین (فوٹو اسٹیٹ) کے ذریعے حاصل کی ہوئی نقل۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کسی تحریر یا دستاویز کی وہ نقل جو عکسی مشین کے ذریعے سے حاصل کی جائے، عکسی نقل تیار کرنے والی مشین (فوٹو اسٹیٹ) کے ذریعے حاصل کی ہوئی نقل۔